گوادر…گوادر
کی تحصیل پسنی میں ایک گھر میں دستی بم سے حملہ کے نتیجے میں خاتون زخمی
ہوگئی۔پولیس کے مطابق پسنی کی ایک رہائشی کالونی میں نامعلوم افراد ایک گھر
میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا اور گھر کے صحن
میں موجود خاتون زخمی ہوگئی، زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال
منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔
Thursday, 20 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment