لاہور…پاکستان
اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر جنرل ریٹائرڈ عارف حسن کا کہنا ہے کہ نئی
حکومت، انٹرنیشنل اولمپک کونسل سے پاکستان کی رکنیت معطل نہیں ہونے دے
گی،وہ جلد حکومتی حکام سے ملاقات کرکے اس معاملے کو حل کراوئیں گے، جیونیوز
سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی او اے کے صدر جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے نئی
حکومت کیلئے نیک خواہشا ت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پوری کوشش ہے کہ
آئی او سی کے ساتھ معاملات حل کرلئے جائیں اور پاکستان کی بدنامی نہ
ہو،امید ہے نئی حکومت ان معاملات کو حل کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی ۔
Wednesday, 5 June 2013
نئی حکومت کے تعاون سے آئی او سی سے معاملات حل کرلینگے ،عارف حسن
Posted by Unknown on 06:50 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment