نیویارک…این
جی ٹی…امریکی ریاست آرکنساس میں گھاس کاٹنے والی مشینوں کی ریس کا
مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس عالمی مقابلے میں دنیا بھر کے افراد نے مختلف انداز کی گھاس کاٹنے والی مشینوں کے ساتھ شرکت کی ۔ مقابلے میں شریک افراد
نے اپنی طاقت اور رفتار کو آزماتے ہوئے ریتیلے راستوں پر تیز رفتاری
سے مشین دوڑانے کا مظاہرہ پیش کیا۔
Wednesday, 10 July 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment