پولیس کی ٹوپی میں سوجانے والی بچی
کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے جس کی مثال یہ ننھی پری ہے جو پولیس کی خوفناک ٹوپی میں چین سے سو رہی ہے۔
جی ہاں یہ بچی محض 4 برس کی ہے اور ایک فوٹو گرافر نے اسے پولیس کی ٹوپی میں سوتے دیکھ کر یہ دلچسپ تصویر کھینچ لی۔
ایزلا روس نامی یہ بچی ایک پولیس اہلکار کی بچی ہے اور چونکہ ابھی وہ نومولود ہے تو کہیں بھی آرام سے سو جاتی ہے۔
یہ منفرد تصویر لینے کا خیال
فوٹو گرافر کو ایک فلم دیکھ کر آیا اور اس طرح یہ حیرت انگیز تصویر منظرعام
پر آئی جو کہ بالکل پریوں کی داستان محسوس ہوتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment