Wednesday, 3 July 2013

Yogurt Salad دہی سلاد

Posted by Unknown on 02:18 with No comments
دہی سلاد
اجزاء :دہی 2کپ
ابلے چنے 1/2کپ
ابلے اور چوکور کٹے آلو 1/2کپ
کھیرا (کیوبز) 1/4
شملہ مرچ (کیوبز) 1/4
ٹماٹر(کیوبز)1/4
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچہ
نمک 1چائے کا چمچہ یا حسب ذوق
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچہ
کٹا ہوا زیرہ 1/2چائے کا چمچہ
کٹی ہری مرچ 2چائے کا چمچے
کٹا پودینہ 2کھانے کے چمچے
ترکیب
ایک پیالے میں دہی کو پھینٹ لیں
اب اس میں تمام اجزاء کوڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور خوب ٹھنڈ ا کر کے پیش کریں۔

0 comments:

Post a Comment