"زندگی ۔۔۔۔"
میں
نے کتابوں کو نہیں پڑھا مگر۔۔۔ زندگی کو بہت پڑھا ہے۔۔۔۔ اور میں تم کو
ایک بات بتاؤں ۔۔۔۔ زندگی میں وہی کامیاب ہوتے ہیں ۔۔ جنہیں زندگی کا پتا
ہوتا ہے۔۔۔ اس کے بارے میں کچھ علم ہوتا ہے۔۔۔۔ جنہیں صرف کتابوں کا علم
حاصل کرنے کا شوق ہوتا ہے۔۔۔ زندگی انہیں بہت بری طرح سے ضائع کرتی ہے۔
عمیرہ احمد ۔۔۔۔۔۔ تھوڑا سا آسماں
0 comments:
Post a Comment