نیویارک…این
جی ٹی…اب کار میں بیٹھنے کے لئے دروازہ کھولنے کی ضرورت نہیں ،یقین نا آئے
تو خود ہی دیکھ لیجئے۔ویڈیو میں نظر آنے والا نوجوان کار کا دروازہ کھولے
بغیر کھڑکی کا استعمال کرتے اس مہارت سے اند ربیٹھتا ہے کہ لوگ دیکھتے ہی
رہ جاتے ہیں۔اب یہ تو نہیں معلوم کہ اس نوجوان کو دروازہ کھولنے میں کوئی
مسئلہ درپیش ہے یا اس کام میں سستی آڑے آجاتی ہے لیکن آئیڈیا کمال کاہے۔
Monday, 26 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment