میڈرڈ…این
جی ٹی…اسپین کے شہرBilbao میں چہرے کو عجیب و غریب زاویوں میں ڈھالنے کے
سالانہ منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں سے زائد شرکاء نے
شرکت کی۔Bilbaoمیں جاری سالانہ میلے کے موقع پر ہونے والے اس مقابلے میں
شامل شرکاء کومزاحیہ،بیوقوفانہ اور عجیب و غریب انداز میں چہرے کے وضع قطع
کو اور زاویوں کو کھینچ کر چہرے کو منفرد انداز میں پیش کرنا تھا۔اس موقع
پر بچے بڑے سب ہی شرکاء اپنے چہرے کے زاویوں کو بگاڑتے ہوئے خود کو بد سے
بدترین دکھانے کی کوششوں میں مگن نظر آئے۔
Monday, 26 August 2013
اسپین میں چہرے کو عجیب و غریب زاویوں میں ڈھالنے کا منفرد مقابلہ
Posted by Unknown on 04:32 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment