Monday, 26 August 2013

نیویارک…این جی ٹی…امریکی ریاست Delawareمیں ایک مقامی اسکول کے بچوں نے اپنے اساتذہ کی رہنمائی میں دنیا کا سب سے بڑا لیگو ٹاور تعمیر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔اس ٹاور کو کئی دن کی مسلسل محنت کے بعد 5 لاکھ پلاسٹک کے رنگ برنگی لیگو بلاکس سے بنایا گیا ہے جس کی تعمیر میں متعدد بچوں نے حصہ لیا۔ 112فٹ اونچے اس ٹاور کو حتمی شکل دینے کے بعد ایک تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا جو آج کل اپنی انفرادیت کے باعث دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مر کز بھی بن گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment