Monday, 26 August 2013

ٹوکیو…کیا اپ نے کبھی سو چا ہے کہ پا نی پر ویڈیوز دیکھی جاسکتی ہیں یا پا نی سے بھرے ٹب پر آپ انٹرنیٹ ویب سا ئٹ دیکھ سکتے ہیں ؟ جی ہا ں اب ایساممکن ہے جاپا نی سا ئنسدا نوں کی انو کھی کا وشوں کی بدولت ۔ یو نیو رسٹی آ ف ٹو کیو کے سا ئنسدانوں نے جدید ٹیکنا لو جی کی بدو لت پا نی کو ٹچ اسکرین میں بدل ڈالا ہے جس کے ذریعے ٹب میں بھرے پا نی کی سطح پرنہ صرف انٹر نیٹ سرفنگ کی جا سکتی ہے بلکہ ویڈیوز چلا کر انو کھا مزا بھی اٹھا یا جاسکتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment