ہوبرٹ…این
جی ٹی…سمندر میں اونچی لہریں اٹھیں تو کچھ ڈر کے پیچھے ہٹ جاتے لیکن کچھ
منچلے ان کے ساتھ ساتھ انجوائے کرتے ہیں ۔ تسمانیہ میں ایسے ہی منچلوں
نے کیا سمندری طوفانوں کا پیچھا اور اونچی لہروں پر ونڈ سرفنگ کا مظاہرہ پیش کیا ۔Red Bull Storm Chaseکے ان مقابلو ں میں دنیا بھر سے سرفنگ کے
ماہروں نے حصّہ لیا اور طاقتور لہروں کا سامنے کر کے بہترین صلاحیتوں
کا ثبوت دیا۔
Thursday, 22 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment