Monday, 26 August 2013

نیویارک…این جی ٹی…گہری نیند سے جگانے پر صرف انسان ہی نہیں بلکہ بے زبان جانور بھی برا مان جاتے ہیں۔اس گائے کو ہی دیکھ لیجئے جسے خاتون کا گہری نیند سے جگانا اتنا برا لگا کہ اسے زوردار لات رسید کرتے ہوئے فورا ہی بدلہ بھی لے ڈالا ۔خاتون بیچاری اپنے دفاع میں کچھ کر بھی نا پائی اور منہ کے بل دور جا گری کیونکہ اسکے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے لیکن آئندہ کے لئے توبہ ضرور کر لی۔

0 comments:

Post a Comment