اوٹاوا…جنگل
میں سے گزرتے وقت خون خوار جا نوروں کی مو جودگی خوف میں مبتلا کردیتی ہے
لیکن کینیڈا میں ایک بائیکرکو جنگل کے بجائے سڑک سے جاتے ہو ئے ایک بھالو
نے ٹکر مار کر نڈھال کر دیا۔یہ بائیکر تیررفتاری سے سڑک پر سے گزر رہاتھا
کہ اچانک کالے رنگ کا بھالو سامنے آگیا ۔بھالو کی اس اچانک آمد سے نا صرف
یہ بائیکر پر یشان ہو گیا بلکہ بائیک کی رفتار تیز ہو نے کی وجہ سے بر یک
بھی مو قع پر نہ لگ سکی۔بھالو سے ٹکر نے کے بعد یہ سوار بائیک سمیت کئی قلا
بازیاں کھاتا ہو ا زمین پر ڈھیرہو گیا ۔
Monday, 26 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment