Monday, 26 August 2013

برلن …این جی ٹی …جر منی کے دارلحکو مت بر لن میں رنگی برنگی روشنیوں کی مدد سے پا نی کی اسکرین پر ڈیجیٹل شو پیش کیاگیا۔ا س شو میں لیزر لا ئٹس اور پر وجیکٹر کے ذریعے کپڑے یا عام اسکرین پر نہیں بلکہ اوپر سے نیچے بہتے پا نی کی دیوار پر منفرد لا ئٹ شو پیش کیا گیا ۔ فواروں کی شکل میں اچھلتے پانی پر جب رنگ بر نگی روشنیاں ڈالی گئیں تو خو بصورت منا ظر دیکھنے کو آئے جس نے شو دیکھنے والے نا ظرین کو خو ب لطف دیا ۔

0 comments:

Post a Comment