Monday, 26 August 2013

اسٹاک ہوم…این جی ٹی …در ختو ں پر صر ف پھل ہی نہیں اگتے بلکہ اب ہو ٹل بھی بننے لگے ہیں ۔ جی ہا ں سو ئیڈن میں گھنے جنگل میں در ختو ں کے او پر ایک دلچسپ ٹری ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے ۔ چھ کمروں پر مشتمل اس ہو ٹل کی تما م بیرو نی دیو اریں شیشے سے بنا ئی گئی ہیں جبکہ لکڑ ی کی زمین میں Electric Floor Heating System بھی نصب ہے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ ہرکمرہ الگ ،الگ درخت پر منفرد شکل میں بنا یا گیا ہے جہاں زندگی کی تما م بنیادی ہولیا ت بھی مو جو د ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment