Saturday, 24 August 2013

لزبن…پرتگال میں جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی خاطر ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے سوئمنگ پول کا پانی بلا اجازت لے کر اپنا کام انجام دے ڈالا۔بڑے حادثوں کے دوران اگر حاضر دماغی سے کام لیا جائے تو نقصان ذرا کم ہی ہوتا ہے۔ کچھ ایسی ہی حاضر دماغی کا مظاہرہ پرتگال میں ایک ریسکیو ورک کے دوران ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے کیا۔ ایک دیو ہیکل کپڑے کے تھیلے کو رسی سے لٹکا کر پانی کی تلاش میں نکل گیا۔قریب ہی سوئمنگ پول نظر آیا،مالکن کی اجازت کا انتظار کئے بغیر پانی لیا۔اور آگ بجھائی۔

0 comments:

Post a Comment