ویسے
تو کتا اپنی وفاداری کی وجہ سے مشہور ہے لیکن ذرا اس ڈوگی میاں کو تو
دیکھئے جسے شاید ایکٹنگ کا چسکا پڑ گیا ہے۔اس کا مالک جیسے ہی ہاتھ کے
اشارے سے مصنوعی بندوق بنا کر اس کی جانب فائر کرتا ہے یہ اتنی مہارت سے
مرنے کی اداکاری کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔اس کی شاندار
نوٹنکی اور فنکارانہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے داد دینا تو بنتا ہی ہے نا !
Monday, 5 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment