پرانے
زمانے میں تو بچے لوری سن کر سو جایا کرتے تھے مگر دور ِجدید کے بچے بھی
تیز ہوگئے ہیں،یقین نہیں آتا تو اس چھوٹو میاں کو ہی دیکھ لیجئے جنہیں ممی
کی لوری سے زیادہ ڈیڈی کی موسیقی پسند ہے۔جی ہاں انتہائی زوروشور سے روتے
ہوئے یہ ننھے میاں گٹار کی آواز سنتے ہی نا صرف خاموش ہو جاتے ہیں بلکہ
دھیمے سروں میں موسیقی سن کر ان کی آنکھیں بھی خود بخود بند ہونا شروع
ہوجاتی ہیں
Monday, 5 August 2013
گٹار کی آواز سنتے ہی نیند کی وادیوں میں کھو جانے والے ننھے میاں
Posted by Unknown on 04:21 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment