Monday, 26 August 2013

نیویارک… این جی ٹی… ویسے تو تعاقب کرنا پولیس کا کام ہوتا ہے لیکن یہاں توماجرہ ہی کچھ اور ہے۔ویڈیو میں نظر آنی والی اس شرارتی بھیڑ نے بنگلہ دیشی پولیس آفیسر کا پیچھا کرتے ہوئے ٹکریں مار مار کر وہ حال کیا کہ اسے بھاگنے پر ہی مجبور کر دیا۔اب کوئی چور یا ڈاکو ہوتا تو پولیس کوئی ایکشن بھی لیتی لیکن جب مجرم ایسا ہو تو پولیس بھی کیا کرے۔اس بے چارے آفیسر نے پہلے بھیڑ کو سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن جب کوئی اور راستہ نظر نہیں آیا تو بھاگنے میں ہی عافیت جانی۔بھئی ذرا بچ کہ ورنہ یہ دبنگ بھیڑ کسی کو نہیں بخشے گی ۔

0 comments:

Post a Comment