Monday 5 August 2013

جنوبی کوریا میں ماہرین کی ایک ٹیم نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ لاتعداد روبوٹک مچھلیاں بناکران سے ایک ایکیوریم بھر دیا ہے۔اس ایکیوریم میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹک مچھلیاں آزادانہ اپنے جسم کو ہلاتے جلاتے ا صلی مچھلیوں کی طرح تیرتی ہیں جنھیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں ۔ان مشینی مچھلیوں کی آنکھیں پانی کی گہرائی میں موجود ہو نے کے باوجود بلب کی طرح روشن ہیں جنھیں گھر کے ایکیوریم میں ناصرف سجاوٹ کے طور پر رکھا جا سکتا ہے بلکہ ان کے مرنے کا ڈر بھی نہیں ہوگا۔

0 comments:

Post a Comment