Monday, 25 February 2013

ہووائی نے MWC میں سرکاری طور پر اپنا اگلا فون اسینڈP2 متعارف کرایا ہے۔ موبائل کی سکرین کواڈ-کور ڈسپلے اور 1 جی بی ریم کے ساتھ 4.7 انچ 720 پی ڈسپلے ہے۔

اسکی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • اینڈرائیڈ 4.1.2 جیلی بین حسبِ ضرورت Emotion UI کے ساتھ
  • کارننگ گوریلا گلاس 2 اور HD ریزولوشن کے ساتھ 4.7 انچ ڈسپلے
    موٹائی: 8.4mm
     
  • وزن: 122g
  • ہووائی K3V2 چپ سیٹ کے ساتھ 1.5 گیگا ہرٹز کواڈ-کور پروسیسر
  • 16 جی بی ناقابل توسیع سٹوریج کے ساتھ 1 جی بی ریم
  • 1080p مکمل ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ اور لیڈ فلیش کے ساتھ 13mp عقبی کیمرہ
  • 1.3mp سامنے کا HD کیمرہ
  • بلوٹوتھ 4.0، مائیکرو یو ایس بی 2.0،جی پی ایس،وائی فائی ہاٹ سپاٹ، این ایف سی
  • 2420mAhبیٹری

نوکیا لومیا 920 کی طرح،ہووائی اسینڈ پی2 کا بھی ایک بہت حساس ٹچ اسکرین سسٹم ہے جو کہ کسی بھی سامان کے ساتھ فون استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے۔ Q2 میں 525 ڈالر کے لئے دستیاب ہو جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment