Tuesday 26 March 2013

مانچسٹر…این جی ٹی …بر طا نیہ کے شہر ما نچسٹر میں سیکڑوں افراد نے روشنیوں سے چمکتے لبا س پہن کر سڑ کو ں پر منفرد پر فا رمنس پیش کی ۔اس پر فا رمنس میں چا رسو سے زائد افرا دنے LED بلبوں سے سجے لبا س میں ما نچسٹر کے اہم مقا ما ت پر رقص پیش کیا تو یو ں لگا جیسے آسما ن سے ستا رے زمین پر اتر آئے ہوں ۔ یہ چمکتے ہو ئے لبا س خصو ص لبا س طور پر تیا ر کیے گئے تھے جس میں لگا ئے گئے بلب نہ صڑف جلنے بجھنے اور رنگ بدلنے کی صلا حیت رکھتے ہیں جبکہ اس میں مو جو د خصوصی سسٹم پہنے والے کی جسما نی حر کت کو ہی بر قی توانا ئی میں تبدیل کر کے لبا س کو روشن کر دیتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment