Friday 8 March 2013

How great is Baitullah.

Posted by Unknown on 18:23 with No comments

پیاری حدیث

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلّی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کا طواف کررہے ہیں اور (بیت اللہ سے خطاب کرتے ہوئے) یہ فرما رہے ہیں کہ تو کتنا عظیم ہے مگر میں اس ذات کی قسم کھاتا ہوں جس کے ہاتھ میں محمد صلّی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے کہ ایک مؤمن کی حرمت اللہ تعالیٰ کے نزدیک یقینا تیری حرمت سے زیادہ عظیم ہے۔ اس کا مال اور خون بھی۔
(سنن ابن ماجہ۔ ابواب الفتن)

0 comments:

Post a Comment