Friday 22 March 2013

To Feed Hugry People

Posted by Unknown on 07:52 with No comments

بھوکوں کو کھانا کھلانا

میں نے تمام اعمال کا جائزہ لیا تو مجھ کو کھانا کھلانا سب سے افضل معلوم ہوا، اس لئے میں تمنا کرتا ہوں کہ پوری دنیا میرے قبضہ (پہنچ) میں آجائے اور میں اسے بھوکوں کو کھلادوں۔

۔۔۔۔ حضرت شیخ سید عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ

0 comments:

Post a Comment