Sunday 14 April 2013



لندن…این جی ٹی… میرا تھن دوڑ میں حصہ لینا کو ئی آ سان کام نہیں خصوصاًًجب یہ کام بر فا نی علا قے میں ہو جہاں در جہ حرا رت بھی منفی میں ہو تا ہے ۔ حا ل ہی میں قطب شما لی کے بر فا نی علا قے میں سر د ترین میر اتھن کا انعقاد کیا گیاجس میں حصہ لینے 20ممالک کے46ایتھلیٹ یہاں پہنچے۔سردترین مقام پر ہونے والی اس میراتھن کے لیے ایتھلیٹس نے منفی 28 ڈگری درجہ حرا رت میں برف سے ڈھکے 26.2 میل طویل ٹریک پر دو ڑیں لگا ئیں ۔دنیا بھر سے آئے ایتھلیٹس کے درمیان ہونے والا یہ مقابلہ آئرلینڈ کے ایتھلیٹ گیری تھارنٹن نے جیت لیا ۔

0 comments:

Post a Comment