برلن
…جرمنی کے قصبےPforzheim میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن
شپ کا انعقاد کیا گیا۔عجیب و غریب انداز اور منفرد ہیت کی داڑھی مونچھوں کے
حامل 100سے زائد شرکاء نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔18 کیٹیگریزپر مشتمل اس
چمپئن شپ میں انوکھی،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے
سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ اور بلو ڈرائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی
نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر ز دیے گئے۔مقا بلے
میں شریک افراد کا کہناتھا کہ دا ڑھی اور مو نچھو ں کو بڑھا نا سر کے با ل
بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا
پڑتاہے ۔
Tuesday, 30 April 2013
جرمنی میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد
Posted by Unknown on 01:27 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment