Sunday 14 April 2013



برلن… این جی ٹی… جرمنی میں مو سیقاروں کے ایک گر وپ نے وائلن، گٹا ر اور ڈرم کے بجا ئے صرف آئی پیڈ سے مکمل آ رکسٹرا تیار کر لیا ہے۔ ایک منفرد میوزیکل شو کے دوران ان مو سیقاروں نے آ ئی پیڈ پر تما م آلا ت مو سیقی کے ایپلی کیشن ڈا ؤ ن لو ڈ کر کے انہیں اس طرح بجا یا جیسے ان کے ہا تھوں میں اصلی آلا ت مو جو د ہیں ۔ آ ئی پیڈ آرکسٹر ا کا یہ انو کھا انداز نہ صرف دیکھنے والوں نے پسند کیا بلکہ انٹرنیٹ پر بھی اس کی ویڈ یو بے حد مقبو لیت حاصل کررہی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment