Wednesday, 10 April 2013

Burden

Posted by Unknown on 23:26 with No comments

 بوجھ

انسان پر کئی طرح کا بوجھ ہوتا ہے ۔ ہمارے اوپر سب سے بڑا بوجھ تکبر کا ہوتا ہے ۔ اور ہم یہ جانے بغیر کہ خدا کے نزدیک کون بڑا ہے اور کون گھٹیا ، فیصلے خود ہی کرتے رہتے ہیں ۔

اشفاق احمد زاویہ 3 شاہی محلے کی ابابیلیں صفحہ 122

0 comments:

Post a Comment