Thursday, 11 April 2013

Obligation

Posted by Unknown on 07:21 with No comments

فرض

حق اُن پر جتایا جاتا ہے جو اپنا فرض محسوس کرتے ہیں... مگر جو فرض کو بوجھ سمجھیں، اُن پر حق جتانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے.

تحریر: عمیرہ احمد
اقتباس: تھوڑا سا آسمان

0 comments:

Post a Comment