Thursday, 16 May 2013


ٹوکیو…این جی ٹی …دنیا بھر میں ماہر آرٹسٹ اپنے فن کے اظہار کیلئے انوکھے انداز کا استعما ل کرتے ہی ہیں لیکن جاپان میں ایک آرٹسٹ نے چپکانے کیلئے استعمال کی جانے والی ٹیپ سے سارے گھرکو قوس قزاح میں تبدیل کر دیا۔کئی دنوں کی محنت کے بعد ایک پوری ٹیم نے مل کر اس کشادہ گھر کی چھت اور فرش پر رنگ برنگی ٹیپ کو اس انداز میں چپکایا کہ اس کی شکل ہی نکھر گئی۔اس پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد مقامی افراد کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا اور اس منفرد فن سے محظو ظ ہوئے۔

0 comments:

Post a Comment