Wednesday 15 May 2013


نیویارک…این جی ٹی…کرتب دکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن خراب ہوا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی ناکام ہو جاتا ہے۔اسی اناڑی کھلاڑی کو دیکھ لیجئے جو اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتا ہوا گھر کی چھت سے اُلٹی قلابازی لگانے کی کوشش کر رہا تھا کہ نیچے موجودلوہے کے جنگلے کو نہیں دیکھ سکا اور ٹکرا کربری طرح زمین پر گر پڑا۔اسی لئے کہتے ہیں کہ اعتماد کے ساتھ مہارت کا ہونا بھی ضروری ہے۔

0 comments:

Post a Comment