Tuesday, 21 May 2013

 
روم …گھبرائیں مت۔یہ کسی جارح جانور کا سینگ نہیں بلکہ اسپیکر ہیں جنھیں مکمل طو ر پر سینگ کی شکل میں تیا ر کیا گیا ہے۔ا طالوی کمپنی نے خصوصی طور پر ان اسپیکر ز کو آئی فون کیلئے ڈیزائن کیا ہے جو کسی بھی برقی ،شمسی یا بیٹری کی طاقت کے بغیر میوزک کی آواز کو کئی گنابلند کر دیتے ہیں۔لکڑی سے بنے اسٹینڈ پر رکھے اس اسپیکر کے اوپری سرے میں آئی فون کو میوزک آن کر کے فکس کر دیا جاتا ہے اور پھر کسی بھی ہید سیٹ کے استعما ل کے بغیر ہی اونچی آواز آنی شروع ہو جاتی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment