Tuesday 28 May 2013


نیویارک… این جی ٹی… عام طور پر تو اسکینگ کرتے ہوئے جسمانی طاقت کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب پیش ہیں ایسے اسکی بلیڈز جو جسمانی قوت کے بجائے بیڑی سے چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سادہ اور مختصر ڈیزائن کے حامل ان جدید اسکی بلیڈز میں مضبوطی اور حفاظت کا خاص خیال رکھا گیا ہے جس کے باعث ان پر توازن بگڑنے کے خطرات بھی کافی کم ہیں۔ ایڈونچرکے شوقین اس نو جوان نے یہ منفرد اسکی بلیڈزوزن میں بھی انتہائی ہلکے بنائے ہیں جن کی بدولت وہ بر ف سے ڈھکی سڑک پر اسکینگ کے مزے لیتا نظر آتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment