Thursday 16 May 2013


نیویارک…امریکہ میں ایک شخص نے پلاسٹک سے بنی کھلونا ٹرین کا سب سے اونچا ٹریک تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ کئی منزلوں پر گول گول گھومتا یہ ٹاور کی شکل والا ٹریک 17فٹ اور 4انچ اونچاہے جس میں ایک طویل سیڑھی پر چڑھ کر ایک ٹرین کے چھوٹے سے ماڈل کو چلانے کیلئے رکھا جاتا ہے۔ نیویارک میں اس پلاسٹک سے بنے کھلونا ٹریک کو عام نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا جہاں بچوں اور بڑوں نے نا صرف مل کر اس پر چلتی ٹرین کو دیکھا بلکہ اسے ورلڈ ریکارڈ ز بکس میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment