لندن…
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ کو لکڑی کی تراش خراش کرتے ہوئے
عمارتوں اور گھروں کے دلکش ماڈل تیارکرنے میں بے پناہ مہارت حاصل ہے۔اپنی
اسی مہارت کو استعمال میں لاتے ہوئے اس ماہر فن کارنے درخت کی لکڑی کو تیز
دھار الیکڑک آری سے کاٹ کر ہاتھوں سے تراشتے ہوئے انتہائی دیدہ زیب قلعے کا
ماڈل تیار کر لیاہے۔6مہینے کی کڑی محنت کے بعد مکمل ہونے والے کئی منزلوں
پر مشتمل اس قلعے میں 13مینار بنائے گئے ہیں جبکہ انتہائی صفائی سے سیڑھیاں
، کمرے، راہداریاں اور کھڑکیاں بھی تراشی گئی ہیں جس نے آرٹ سے دلچسپی
رکھنے والے افرادکو حیران کر دیا ہے۔
Thursday, 16 May 2013
لکڑی کی تراش خراش سے تیار کیا جانے والا حیرت انگیز شاہکار
Posted by Unknown on 03:06 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment