Tuesday 28 May 2013


لاس ویگاس …این جی ٹی …امریکی شہر لاس ویگاس میں جدید ٹیکنالوجی کی حامل ایک ایسی ڈیجیٹل پول ٹیبل متعارف کر وائی گئی ہے جو کھیل کے دوران کبھی آگ تو کبھی پانی کا روپ دھارکر گیم کا مزہ دو بالا کر دیتی ہے۔اس انٹرایکٹو( Interactive) پول ٹیبل میں ایسے سینسر ز اور ٹیکنالوجی سے لیس نظام نصب کیا گیا ہے جوکھیل کے دوران گیند کو ہٹ کرنے اور اس کے حرکت میں آنے کے فوراً بعد نیچے لگی ٹچ اسکرین پر پانی ،آگ یا کو ئی بھی من پسند تھیم نمایاں کر دیتے ہیں۔اس منفرد پول ٹیبل کی قیمت 12500ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment