برسبین…آسٹریلیا
کے شہر برسبین اسٹیشن پر ریل کی پٹری پر گرنے والے ایک شخص کو بچا کر نرس
ہیرو بن گئی۔ آسٹریلیا کے ایک ریلوے اسٹیشن پر اسوقت سب حیران رہ گئے جب 56
سالہ شخص ریل کی پٹریوں پر جاگرا اور اسے بچالیا گیا۔یہ بچانے والا کوئی
سوپر مین نہیں بلکہ ایک نرس تھی جو ابھی نرسنگ کی تربیت حاصل کر رہی ہے،
اور اس نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کو زندہ بچالیا۔
Thursday, 9 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment