Thursday, 30 May 2013


نیویارک…این جی ٹی…ماں کی پیروی کرنا یا پھر اپنی ماں پر اندھا یقین کرنا تو کوئی ان ننھے منے بچوں سے سیکھے۔ تصویر میں نظر آتے بی بطخ کے یہ ننھے منے بچے اپنی ماں کی اندھی تقلید کرتے ہوئے اُس کے پیچھے پیچھے پانی میں کودتے جارہے ہیں۔ ایک کے بعد ایک بچہ پانی میں اس یقین کے ساتھ چھلانگ لگاتا نظر آرہا ہے کہ ماں ہے تو اِنہیں کچھ نہیں ہوگا۔

0 comments:

Post a Comment