Wednesday 15 May 2013


پاناما… این جی ٹی… ویسے تو ہاتھی کے دانت اپنی مضبوطی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن کبھی کبھی انسانی دانت بھی ایسے کمالات دکھا جاتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ پاناما سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ اینڈرس گارڈِن ( Andres Gardin) نامی شخص نے دانتوں سے ناریل کا سخت چھلکا اتار کر سب کو حیران کر دیا۔Coconut Peeler کے نام سے پہچانے جانے والے اس شخص کادعویٰ ہے کہ وہ چھ گھنٹے میں 500 ناریل چھیل سکتا ہے لہٰذا اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا جائے

0 comments:

Post a Comment