نیویارک
…این جی ٹی …دنیا بھر میں لائٹ شوز میں آرٹسٹ منفرد انداز سے اپنی مہارت
کا مظاہرہ کر تے ہیں لیکن نیویارک میں واٹر ٹاور سے نظارہ کر تی دیوہیکل
آنکھ کے شاہکار نے سب کو حیران کر دیا۔ ماہر لائٹ آرٹسٹ نے 10منزلہ ایک
واٹر ٹاور کی نچلی سطح پر ایک دیوہیکل آنکھ بنائی ہے جس میں انسانی آنکھ کی
طرح پلکیں جھپکانے اور اردگرد کا نظارہ کرنے کی بھی صلا حیت مو جود ہے۔
لائٹ سے روشن ا س منفرد آنکھ نے اپنی انفرادیت سے سب کو اپنی جانب متوجہ کر
لیا ہے۔
Tuesday, 4 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment