بیجنگ
…این جی ٹی …چوروں کو تو گھر میں نقب لگاتے سنا تھا لیکن یہاں تو پرندوں
نے عمارت بننے سے پہلے ہی اس کی بنیاد ہلا ڈالی۔یہ واقعہ چین میں پیش آیا
جب مزدور ایک عمارت کی تعمیر کیلئے پہنچے تو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ عمارت
کی بنیادوں میں ابابیلوں نے سوراخ کر کے سیکڑوں گھونسلے بنا رکھے تھے۔اپنی
طرز کے اس انوکھے قبضے کے بعد عمارت کی تعمیر فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے
اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جب تک یہ پرندے کسی اور مقام کی جانب ہجرت
نہیں کر جاتے تب تک تعمیر دوبارہ شروع نہیں کی جائے گی۔
Tuesday, 4 June 2013
چین میں پرندوں نے زیرعمارت کی بنیاد کو اپنا مسکن بنا لیا
Posted by Unknown on 07:50 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment