کابل…این
جی ٹی…ایک شخص پندرہ برس تک اپنے سر میں پینسل لئے گھومتا رہا اور اسے خبر
تک نہ ہو سکی۔ جی ہاں افغانستان سے تعلق رکھنے والا 24سالہ شخص مستقل سر
دردکی شکایت لے کر اسپتال پہنچا تو ایکسرے کروانے پر یہ انکشاف ہوا کہ اس
کے سر کے اندر4انچ لمبی پینسل موجود ہے۔ جرمنی کے ایک اسپتال میں داخل کر
لینے کے بعد آپریشن کے ذریعے یہ پینسل نکال لی گئی ہے اور اب یہ شخص تیزی
سے صحت یاب ہو رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسے یاد نہیں کہ یہ پینسل اس کے سر
میں کیسے آئی تاہم اسے اتنا یاد ہے کہ وہ بچپن میں ایک بار بہت زور سے گرا
تھا۔
Tuesday, 4 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment