واشنگٹن…
نئی رپورٹ کے مطابق امریکی نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی شرح میں 18 فیصد
کمی آئی ہے۔ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق امریکا میں نوجوانوں میں سگریٹ نوشی
کی شرح کم ہوئی ہے۔ گزشتہ سال نیشنل ہیلتھ سروے میں ملک کے 18 فیصد بالغ
افراد نے حصہ لیاتھا ،جن کا کہنا تھا کہ وہ سگریٹ پیتے ہیں۔ نئے سروے میں
35 ہزار امریکیوں نے حصہ لیا۔ جن میں روزانہ ، زیادہ تر اورکبھی کبھار
سگریٹ پینے والے شامل تھے ، ان شرکا میں خواتین کی نسبت مردوں کی تعداد
زیادہ تھی۔ تمباکو نوشی ،امریکا میں بیماری اور موت کی اہم وجہ بنتی جارہی
ہے، جو پھیپھڑوں کے کینسر ،دل کے دورے اور دیگرمہلک بیماریاں بھی پھیلاتی
ہے۔
Wednesday, 19 June 2013
امریکی نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی شرح میں 18 فیصد کمی ،رپورٹ
Posted by Unknown on 05:45 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment