لندن
…ویسے تو انسانوں کی نقالی کرنے میں طوطے مشہور ہیں لیکن اب اس میدان میں
ایک کتے نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔یہ کتا بھونکنے کے ساتھ ساتھ بو لنے کی بھی
صلا حیت رکھتا ہے جو اپنے مالک کے بو لے گئے الفاظ کو ذہن نشین کر کے انھیں
دہراتا ہے ۔ اپنے مالک کے منہ سے ادا کیے گئے الفاظ I love you کو یاد
کرکے اس کتے نے فوراً انھیں دہراکر یہ ثابت کر دیا کہ محبت کا اظہار کرنے
میں وہ بھی کسی سے کم نہیں۔
Monday, 10 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment