نیویارک…
این جی ٹی… شام کے اوقات میں پارکس میں بچے تو جھولا جھولتے نظر آتے ہی
ہیں تاہم اس کتے کو بھی جھولا جھولنا بے حد پسند ہے۔ اس وڈیو میں شوقین کتا
جب بھی پارک میں جاتا ہے تو اپنے مالک سے جھولے پر بیٹھنے کی فرمائش ضرور
کرتا ہے ۔ اب بیچارہ مالک بھی اپنے لاڈلے کتے کی فرمائش کے ہاتھوں مجبور ہو
کر اسے جھولا پر بٹھا دیتااور کتا مزے لے لے کر جھولا جھولتارہتا ہے ۔کیوں
ہے نا انوکھا لاڈلا ۔
Monday, 10 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment