Monday, 10 June 2013


لندن…برطانوی نشریاتی ادارے کے نیچرل ہسٹری یونٹ کی ٹیم نے 50 سال میں پہلی بار سائبیریا کے جنگلات میں سائبیرین اسنو ٹائیگرز کی فلم بندی کی۔برفانی ٹائیگر کی فلم بندی کرنے والے ماہرین جنگلی حیات لیز بونن اپنے ساتھیوں کے ساتھ سائبیریا کے جنگلات میں پہنچ کر سائبیرین ٹائیگر کو دیکھ کر حیران رہ گئے جو ہو بہو انڈین ٹائیگرز جیسے لگتے ہیں جیسے دونوں کی کوئی رشتہ داری ہو۔ ماہرین کے مطابق ان ٹائیگرز کی نسل تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔اس وقت دنیا میں صرف 350 سائبرین ٹائیگرز موجود ہیں۔

0 comments:

Post a Comment