امریکہ
میں ایک ننھی نے بے جان کھلونوں سے دل بہلانے کے بجائے ایک بل ڈاگ کو اپنا
پکا دوست بنالیا ہے ۔ یہ بچی بلا خوف و خطر اس بڑی جسامت کے پالتو بل ڈاگ
کے ساتھ محبت سے بیٹھ کر کھیلتی ہے اورحیرت انگیز طور پر اس ڈاگ کو بھی
اپنے اس ننھے دوست سے اتنا لگاؤ ہے کہ اس کی ہر حرکت اور اشارے سے بخوبی
آگاہ ہے۔ کیوں ہے نا کمال کی دوستی۔
Monday, 10 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment