Tuesday, 4 June 2013


لندن …سائنس کی بے انتہا ترقی کر جانے کے باوجود اب بھی دنیا میں قدرت کے کئی ایسے کرشمے موجود ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی عقل دَنگ رہ جاتی ہے ۔برطانوی کاؤنٹی شمالی یارکشائر میں بھی ایک ایسے ہی کرشماتی مقام کے بارے میں انکشاف ہوا ہے جہا ں حیرت انگیز طور پر انتہائی توازن سے کھڑی ایک دیوہیکل چٹان موجود ہے۔ 200ٹن وزنی اور 15فٹ اونچی یہ انوکھی چٹا ن ایک چھوٹے سے ٹیلے پر مکمل متوازن حالت میں صرف چند سینٹی میٹر کے رقبے پر ٹکی ہوئی ہے۔سائنسدان قدرت کے اس کرشمے پر حیران ہیں اور اب تک اس کی کوئی سائنسی وضاحت پیش نہیں کر سکے ۔

0 comments:

Post a Comment