Monday, 10 June 2013


نیویارک… این جی ٹی…فن کسی تعارف کا محتاج نہیں ہوتا اور اظہارِفن کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی ،یہ بات اس ننھے بچے نے ثابت کر دکھائی۔ وڈیو میں نظر آنے والے اس بچے نے اتنی قدر مہارت سے ننھی موٹر سائیکل پر کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے حیرت کے مارے دنگ رہ گئے ۔اس کی بے مثال مہارت کے آگے تو بڑے بڑے رائیڈرز بھی پانی بھرتے نظر آتے ہیں،کیوں ہو گئے نا آپ بھی امپریس !!

0 comments:

Post a Comment