Monday, 10 June 2013


لندن…پنجہ آزمائی تو آپ نے بہت کی ہوگی۔آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ پیروں کے انگوٹھے کیسے لڑائے جائیں۔پیروں کے انگوٹھے لڑائے جانے کے عالمی مقابلے،انگلینڈ کے شہر ڈربی شائر میں ہوئے۔ان مقابلوں میں مدمقابل افراد پہلے دائیں،پھر بائیں اور پھر دوبارہ دائیں پیر کے انگوٹھے لڑاتے ہیں۔اس منفرد مقابلے میں مد مقابل ،اپنے مخالف کا پیر دوسری سمت گرانے کی کوشش کرتا ہے۔ پیروں کے انگوٹھے لڑانے کا یہ کھیل،برطانیہ میں خاصہ مقبول ہورہاہے۔

0 comments:

Post a Comment